Комментарии:
❤❤❤
Ответитьماشاللہ بہت خوب
Ответить❤
ОтветитьJazak Allah ( Allah ap se razi ho)
Ответитьوَاسْجُدْ وَاقْتَرِب سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو وقت مشکل ہو تو اسے صبر کے ساتھ سجدوں کے ذریعے گزارنے کی کوشش کرے اور وقت اچھا ہو تو اسے سجده شكر ادا کرکے گزارے کیونکہ سجدے میں بنده خدا کے بہت قریب ہوتا ہےسجده کوئی رسمی فعل نہیں ہے بلکہ حقیقی سجده یہ ہے کہ ایک بنده شدّتِ احساس سے بے چین ہو جائے اور بے تابانہ طور پر وه اپنا سر زمین پر رکھ دے- ایسا سجده گویا کہ اپنے رب کے قدموں میں سر رکهنے کے ہم معنی ہوتا ہے-
ОтветитьSubhanallah subhanallah
ОтветитьAssalam walaikum MashaAllah
Ответить❤❤❤❤
Ответить