Комментарии:
❤❤❤❤❤❤❤❤
ОтветитьWe love her and the way her husband supported her that is adorable
ОтветитьWah sha g apna kis personalty ko bula lia she is a great women
Allaha ina sehat da ameen
Biht hi pyari sakhsiyat hum inko dramas ma dekhna chahte hain
Ответитьبہت باوقار باکردار خاتون اللہ سلامت رکھے آمین
ОтветитьRights
Ответитьواہ واہ شاہ جی کمال ہی تھی آج کی گفتگو ، اور کیا لکھوں میں بس اللہ پاک مہمان صاحبہ کو صبر جمیل دے، شاہ جی آپ کی شاعری (قرآنی آیت کی تشریح) کا کوئی جواب نہیں ❤
سلامت رہیں
Distant woman very good artist I’m very good show
ОтветитьAapa Allah aap ko buhut Zindagi da/y. Aap buhut nafees khatoon Hein.
Ответитьوصی صاحب آپ کے بہت سے پروگرام دیکھے نارمل پروگرام ہوتاہے دوسرے دن ٹائیٹل میں لکھا ہوتا ہے دل کو چیر دینے والی بات کہ دی،،،،وہ پھٹ پڑا ۔۔۔۔اس نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔۔۔پروگرام میں سب پر سکتہ طاری ہوگیا۔۔۔پلیز پلیز اس طرح کی باتوں سے پرہیز کریں۔۔۔آپ جیسا شریف النفس انسان کے پروگرام میں۔۔۔۔اچھا نہیں لگتا ۔۔۔اپنی ٹیم کو سمجھائیں
ОтветитьBeautiful episode! Beautiful host and guest ❤
Ответитьاستغفار ،اتنا جھوٹ،اتنی بھونڈی اواز،ماسی ستو ھی ھو آپ
ОтветитьAoA, Appa kesi hn, We want to see you, ❤❤❤
ОтветитьW A Salam,
Wasi Bhai apnay khoubsourat Andaz o Awaz Aur program Ke Saath Salamat rahain Aameen ❤️💞💖
As usual behtreen adakaara Zara Aftab Ke Saath Zabardast program.
Allah aapkau Khush rakhaye
Ответитьکیفی صاحب نے سچ کہا سیگمنٹ میرا کچھ سامان کا حق واقعی عذرا آفتاب آپا نے ادا کیا۔
ОтветитьAgr ik izzat kry ik khyeal kry ik sari zindgi mukhlis rhy ik nibhany ki try krta rhy aur 2sra hr wqt lurty jhgrt rhy ,2sri aurton k peechy phrta rhy aur zra bhe purwaah na kry to phr? 2sra kea kry .
ОтветитьWaqae shabnam m shubahat mil rahe hy
ОтветитьKhubsurat log saaf dil sada aur sachay... ❤❤
ОтветитьMashaAllah
Zaberdast program with lovely actor
❤
Bulky bilkul hmari maa ki tarah
❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ آج کا زبردست تو بہت ہی زبردددددددسسسسسسسست ہو گیا عذرا آفتاب آپا کی وجہ سے سچے اور سْچے انسان جن کی آج کل کے دور میں کمی ہے
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم 😢
اللّٰہ پاک انہیں سلامت رکھیں اور آفتاب صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ
کرتے رہا کریں ان کی زیارت کبھی کبھی
۔۔ ۔۔۔
بلکہ میں تو کہتی ہوں ایسے محبت کرنے والے لوگوں سے روز ہی ملاقات کرتی رہوں بہت کچھ یاد کروا دیا عذرا آفتاب آپا نے ہمارے بچپن کا زمانہ ہماری اقدار وہ خوبصورت دور بلکل ایسا ہی پیارا تھا لوگ ایسے ہی خالص ان کا ظاہر و باطن ایک جیسا تھا جن کے دلوں میں سب کے لیے محبتیں تھیں جن کے وجود سے سب خیر پاتے تھے اللّٰہ پاک سلامت رکھیں انہیں ایسے ہی تھے میرے والدین بھی 😢
عذرا آفتاب آپا آپ کے ساتھ آج میں بھی بہت روئی ہوں دل سے دعائیں آپ کے لیے
ОтветитьNice lady
ОтветитьNice lady
ОтветитьNice lady🎉
Ответить🥺Zabetdast❤❤
ОтветитьWhat a beautiful guest . We all love her . I am a big fan of your program Wasi Shah . I liked the question you asked her about the feelings of the survivor partner after losing the spouse. She seems in a deep grief , but as a widow i can tell you it feels like a nightmare one can’t wake up from . Its very hard . The whole life breaks down in front of your eyes . Some people finally get some courage to deal with through love and care of other family members. Sending love and strength to her and all those dealing with such tragedy in life 💕💕
ОтветитьBeautiful show
Honourable Azra Aftab Sahiba❤❤
It's really admirable the way Wasi Sir lets the respectable guests speak from their hearts and never interrupt like other foolish hosts...Plz maintain this class ...keep inviting our childhood favorites
ОтветитьShayer Wasi Totally Speechless 👏👏👏 Ye episode mere Dil ko chuu gaya jitni bhi tareef karun kam hai ❤❤❤❤❤
" Azra ma'am possesses a truly remarkable and inspiring personality❤ Allah unhein sehat ke sath lambi umar de salamat rakhhe Aameen🤲
ALLAH PAAK inain seht wali zindgi dey, rula diya.. Boht achi maa'n ke acting hoti then in ke. Sada or pukashash... 😢
ОтветитьMaan g azara aftab salmat rahe❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ОтветитьYe anmol log aur anmol batein ❤
Ответитьمحترمہ عذرا آفتاب واقعی بہت عظیم خاتون ہیں ان کی کی بڑائی اس بات سے ثابت ہوتی ہے کہ انہوں نے خود سے وابستہ ہر شخص کی تعریف کی ہے سب کو عزت بخشی ہے ۔بہت شکریہ وصی شاہ صاحب ملاقات کروانے کا ۔
ОтветитьBeautiful people beautiful show and lots of respect 🙏..bravo from edmonton
Ответить1975 میں جب کوئی اور پشاور ٹی وی اسٹیشن بن چکے، تو اسی سال ھفتہ تماثیل منایا گیا اور ھر ٹی وی اسٹیشن کو دو دو ڈرامے کرنے دیے گئے اور مقابلہ ھوا آخر میں ان میں سے پہلے دوسرے تیسرے نمبر پر آنے والے ڈرامے چنے جانے تھے اور ان کو انعام دیا جانا تھا۔ خیر پہلے دوسرے نمبر پر تو تجربہ کار ھونے کی وجہ سے لاھور اور کراچی نمبر لے گئے۔ کوئٹہ کا پہلا ڈرامہ تھا اور عذرا آفتاب کا وہ پہلا ڈرامہ تھا اور مزے کی بات یہ ھے کہ پہلے ھی ڈرامے میں ایک بیوہ اور جوان بیٹے کا کردار تھا۔ یعنی عذرا آفتاب شروع دن سے ھی ماں کا کردار کرنا شروع کیا۔۔۔مجھے تو یاد ھے شائد ان کو یاد نہیں رھا۔۔۔
ОтветитьAOA to all Wasi bhai AP ki guest ki choice bohat achi hai phir AP ka tajzia kya bast hai salamat rahen
ОтветитьBhot he great parson . bhot he kamal ka show.wawawa
ОтветитьAaj tou bauhat hi zabardust ho gaya. Ro ro ke mera bura haal hogaya. Wasi Sha Sahib aapka bauhat shukrya ❤
ОтветитьAzra Aftab Sahiba ko Salute ❤
ОтветитьAzra Aftab has beautiful personality.
Ответитьwaha waha MASHA ALLAH yeh garian merey istemal ki hain merey bachon key lye nahi
Ответитьعذرا آفتاب بہت اچہی شخصیت ہیں ماشاء اللہ
بہت اچہی اچہے ڈرامے ہمیں دیے ہیں دیکہنے کو عذرا آپا نے ماشاء اللہ
آھن ڈارمہ، لاگ ڈارمہ سے لیکر بہت ڈرامے دیکہیں ہیں عذرا آپا کے اور مجہے تو بہت اچہی لگتی تہی ہمیشہ سے عذرا آپا ماشاء اللہ
اللہ تعالی سلامت رکہے عذرا آپا کو
زندگی تو قرض ہے کسی نہ کسی دن لوٹانی ہے
جیسے آفتاب بہائی اللہ دنیا چہوڑ کر گئے ہیں ایسے ہم سب کو جاناں ہے ایک دن
اللہ تعالی ان مغفرت فرمائے آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😢
بھت زبردست عذرا صاحبہ ❤❤
Ответитьپہلے لوگ تہذیب یافتہ تھے
Ответитьوصی آپ کو کہانی میں بھیجوں آپ اسے پڑھیں یقیناً اچھی لگے گی
Ответитьآپا آپ کی خوب صورتی کمال است۔
آپ کا انداز ۔۔بہترین است
آپ کا سراپا ۔۔۔سپر است
آپ کی باتیں ۔۔۔۔.mind blowing
آپ سے اسکرین آج بھی سج جاتی ہے آپ سا کوئی نہیں🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ کو پرائڈ آف پرفارمنس کی ضرورت ہی نہیں آپ پورے پاکستان کا پرائڈ ہیں😮
Ответитьباوفا مرد بہت کم کا نصیب ہوتے ہیں ۔آپ ان خوش نصیب خواتین میں شامل ہیں ۔بے شک آپ اس کی حقدار تھیں اور ہیں
Ответить