New Noha 2024 | Meesum Kashmiri | Madine Jate Hen | Arbaeen Noha | Bibi Zainab Noha | Madina Noha

New Noha 2024 | Meesum Kashmiri | Madine Jate Hen | Arbaeen Noha | Bibi Zainab Noha | Madina Noha

Meesum Kashmiri

55 лет назад

3,467 Просмотров

#meesumkashmiri #azadarinetwork #nohay #karbala #moharram #imamhussain #madinejatehen #matam #molahussain #chehlumimamhussain #newnoha #arbaeen2024 #arbaeen #arbaeen_walk #arbaeennoha #arbaeenwalk #arbaeen2022
#moharram2022 #yahussain #bibizainab #trending #yaali

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلسَّلامُ عَلَيْكُمْ يا اَهْلَ بَيْتِ النُّبُوَّةِ 🚩
شام کے قید خانے میں جونہی جناب سکینہؑ کی شہادت کی خبر آئی تو زندان میں کہرام بپا ہوگیا اور بلآخر رہائی کا اعلان ہوگیا۔ ہر ایک بی بی اپنے وطن جانے کیلئے تیار ہورہی ہے مگر ایک بی بی ام ربابؑ ہے جس کے پاس بعد کربلا صرف ایک نشانی باقی تھی وہ بھی زندان میں ہے خدا ہی جانتا ہے جناب زینبؑ نے کس طرح بی بی کو سکینہؑ کی قبر سے جدا کیا ہوگا۔
مدینہ جانے سے قبل جب یہ قافلہ چہلم کو کربلا پہنچا جناب زینبؑ نے خود کو ناقے سے گرادیا اور ہر بی بیؑ نے اپنے شہید کی قبر پر دل کھول کے ماتم کیا اور گریہ کیا کیونکہ جب 11 محرم کو یہ قافلہ کربلا سے شام روانہ ہوا تھا تو ہر بی بی کے ہاتھ پس پشت بندھے ہوئے تھے۔
"مدینے جاتے ہیں"
ہر سال ہماری کاوش ہوتی ہے کہ واقعہ کربلا سے منسوب مختلف واقعات اور حالات پر نوحہ کیا جائے یہ نوحہ اہل حرم کی رہائی سے منسوب ہماری پہلی کوشش ہے جس کو شاعرہ اہلبیتؑ شمائلہ ارم صاحبہ نے پر درد انداز میں قلمبند کیا ہے جبکہ اس کی پر سوز طرز جناب عون رضوی صاحب نے تخلیق کی ہے اور ادائیگی کے فرائض نوحہ خواں میثم کشمیری نے ادا کئے ہیں جلد سماعت کیلئے دستیاب ہوگا۔

Will be presented to express our Devotion to Mola Hussain (as) and Janab-e-Zainab (sa)

🎙️Reciter: Meesum Kashmiri
🖋️Poetry: Shumaila Erum
🎶Compostion: Janab Own Rizvi
🎧Audio & Mixing: LAWA Studio
🎙️Chorus: Mesum Zaidi & Mohsin Hashmi
🎥Video: RIZ Records
🖱️Creatives: Rizvi Graphics

Noha Writeups:
شام کی قید سے رہا ہو کر
غم کے مارے مدینے جاتے ہیں
کر کے قبرِ حسینؑ پر ماتم
روتے روتے مدینے جاتے ہیں

ایک چھوٹی سی قبرِ زنداں پر
ماں تڑپتے ہوئے یہ کہتی تھی
کیا کہیں ہم کہ کیسے شہزادیؑ!
بِن تمہارے مدینے جاتے ہیں

پہنچیں قبرِ حسینؑ پر جس دم
گر کے ناقے سے بولیں یہ زینبؑ
کیا ستم ہے کہ ہم یُوں صحرا میں
تم کو چھوڑے مدینے جاتے ہیں

قبرِ شہؑ پر رَبابؑ کہتی تھیں
شام میں رہ گئی ہے معصومہؑ
چھوڑ کر کربلا میں اصغرؑ کو
ہم اکیلے مدینے جاتے ہیں

بولیں زینبؑ: حسینؑ دیکھو تو
حال کیا ہے تمہاری بہنوں کا
شام و کوفہ کے ظلم سہہ سہہ کر
بے سہارے مدینے جاتے ہیں

بولیں لیلیٰؑ لحد پہ اکبرؑ کی
تیرے بارے میں جب وہ پوچھے گی
کیا کہوں گی بھلا میں صغریٰؑ سے
اُس سے ملنے مدینے جاتے ہیں

بولیں کلثومؑ جا کے دریا پر
حال اُمّ البنیںؑ کا کیا ہوگا
تیرے بازو نہیں رہے غازیؑ!
یہ بتانے مدینے جاتے ہیں

پہنچے مرقد پہ ہم جو ناناؐ کے
ایک کہرام ہوگا یثرب میں
شام اور کربلا کے غم دل پر
ہم سجائے مدینے جاتے ہیں

زخمِ بازار ہم نہ بھولیں گے
قبرِ سرورؑ پہ کہتے تھے عابدؑ
بے ردائی کے غم میں آنکھوں سے
خوں بہاتے مدینے جاتے ہیں

جلد یا رب! ظہورِ مہدیؑ ہو
اور سب ماتمی یہی بولیں
قبرِ زہراؑ پہ ہم ارمؔ میثم!
پرسہ دینے مدینے جاتے ہیں

شمائلہ ارمؔ
-------------------------------------------------

⚠️Please Connect to our Social Media Platforms for all new Noha / Status uploads ⬇️
🅈🄾🅄🅃🅄🄱🄴
https://youtube.com/c/MeesumKashmiri
🄵🄰🄲🄴🄱🄾🄾🄺
www.facebook.com/meesumabbask
🄸🄽🅂🅃🄰🄶🅁🄰🄼
https://www.instagram.com/meesum.kashmiri/?hl=en
🅂🄾🅄🄽🄳 🄲🄻🄾🅄🄳
https://soundcloud.com/meesum-kashmiri

🅛🅘🅚🅔-🅒🅞🅜🅜🅔🅝🅣-🅢🅗🅐🅡🅔

------------------------------------------------
Watch more Nohay from Meesum Kashmiri ⤵️

⚫ Ho Kahan Aun o Muhammad (as): https://youtu.be/5RK6FP5qkLU

⚫ Khak Pe Bethi Hai Zainab (sa) : https://youtu.be/j_cKPDyhcBU

⚫ Hath Gardan Se Hatalo Amma (as): https://youtu.be/eIl1-licKbc

⚫ Aye Binte Payamar (as): https://youtu.be/0F1P4_ZT-T0

⚫ Rukhsat e Zehra (sa) : https://youtu.be/1kJRnqvLQbk

⚫ Matam e Sarwar (as): https://youtu.be/02v9fVwii8o

⚫ Hamla Hussain (as) ka: https://youtu.be/ojZWwj_RtZE

⚫ Chalo Asghar (as): https://youtu.be/SO0BPRebVZc

⚫ Jaon Main Karbobala: https://youtu.be/LHUEWyc75so

⚫ Akbar (as) Tere Lashey Per: https://youtu.be/ApRqOlm1tLE

⚫ Lash Mazloom (as) Ki: https://youtu.be/QPEbjJkszs0

⚫ Zulmo Haye Zulmo: https://youtu.be/qOk5NkoZYSs

⚫ Ehsaas e Yateemi: https://youtu.be/GhWxZcmRb2w

⚫ Waseeyat-e-Ali (as): https://youtu.be/EztuZD4YjdY

⚫ Farwa (sa) Tumhara Laal (as): https://youtu.be/80NDQ1stVLA

⚫ Alamdar as ka Matam: https://youtu.be/g7dwVMlFjjs


Watch More Manqabat from Meesum Kashmiri⬇️

🌟Zamin hain Raza as Mola:
https://youtu.be/pNSsZOWpCw4

🌟Surah-e-Fajr Ki Zia hai Hussain as:
https://youtu.be/t51aPZ0XzxA

🌟Ali (as) Ali (as) Bolo:
https://youtu.be/Scf7Pj0mBCs

🌟Umme Abeeha Fatima sa:
https://youtu.be/YGybhSti5S0

🌟Zeenat e Shah e Najaf sa (Musaddas Bibi Zainab sa):
https://youtu.be/TScG0XRkqxs

🌟Manqabat Bibi Sakina sa:
https://youtu.be/q7W6-p0oCCw

🌟Aqd Ummul baneen se Ali as ne kia:
https://youtu.be/OMo_ADhbKkM

🌟Manqabat Mola Sajjad as:
https://youtu.be/6m40mtyB22o


=========================== =======================================
DO NOT FORGET TO SUBSCRIBE MY CHANNEL =======================================
Copyright Disclaimer Statement "All the videos, songs, images, and graphics used in the video belong to their respective owners and I or this channel does not claim any right over them". =========================================

Тэги:

#Meesum_Kashmiri #New_Noha #Latest_Noha #Azadari #Karbala #Moharram_Noha #Matami_Noha #Nadeem_Sarwar_Inspired #Farhan_Ali_Waris #Mir_Hassan_Mir #Bibi_Zainab_Noha #Janab_e_Zainab #Ya_Hussain #Matam_hi_Matam #Paidal_Chala_Karbala #Chale_aao_aye_zawaro #Arbaeen_Noha #Chehlum_Imam_hussain #Mashi_Walk #Arbaeen_Latest_Noha #Safar_e_Ishq #Ziarat_Karbala #arbaeen_2024 #madine_jate_hen #madina_noha #karbala_noha #rehai_noha #qaid_se_rehai #musafiran_e_musibat #yasrab_nazar_aya
Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии: