Комментарии:
بہت خوب۔ ملکی معیشت بہتر ھو رھی ھے۔ برائے کرم بجلی اور پیٹرول سستا کریں۔ بنکنک سسٹم کو بہتر اور آسان اور سستا کریں۔ تا کہ لوگ پیسے گھروں رکھنے کی بجائے یا سونا اور ڈالروں میں رکھنے بجائے پاکستانی بنکوں میں رکھیں۔ اللہ پاکستان کی حفاظت اور ترقی کرے آمین۔
Ответитьپاکستان میں 50% منگاھی مصنوعی ھے
ОтветитьAap jab tak tarakki nhi kar sakte apne imran Khan ko baher karo rupye ke mazboot karo aamdani me ejafa karo rammi par kharch kam karo it export karo texttile sector me ejafa karo export badhao
ОтветитьMahgai abhi bahut hai
Ответитьعام عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ۔اگر سچ میں عوام کے لیے کچھ کرنا ہے تو روپیے کی قدر میں بہتری کرنا ہوگا ۔
Ответить