Imran khan final call | SIFC | Trump Biden meeting | Final Call | Views of Faisal Muhammed

Imran khan final call | SIFC | Trump Biden meeting | Final Call | Views of Faisal Muhammed

Views of Faisal Muhammed

15 часов назад

2,012 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@AbdulRauf-zh6xv
@AbdulRauf-zh6xv - 14.11.2024 20:21

O G Very good

Ответить
@missionoic1
@missionoic1 - 14.11.2024 20:23

وعلیکم اسلام سر 🎉🎉🎉🎉

Ответить
@IftikharAhmad-c8p
@IftikharAhmad-c8p - 14.11.2024 20:25

Jzak Allah

Ответить
@ZC-mv7qv
@ZC-mv7qv - 14.11.2024 20:29

اسلام علیکم۔

Ответить
@Gilani430
@Gilani430 - 14.11.2024 20:34

You are the only real person who's giving right information❤

Ответить
@EjazSiddiqui-l8y
@EjazSiddiqui-l8y - 14.11.2024 20:35

Asalam o alekum

Ответить
@azmatkhan8360
@azmatkhan8360 - 14.11.2024 20:40

فیصل صاحب جتنا مجے سمجھ ے کہ عمران خان چاہتا ہے کے جرنیل ماردے وہ تاریخ میں زندہ رھنا چاہتا ہے پاکستانی فوج پاکستانیوں کی نظروں میں گندی ھو چکی اب یہ عزت نیں ملنی یہ جرنیل بھوکی ننگی قوم بادشاہت نیں کرسکتے

Ответить
@umardawood7370
@umardawood7370 - 14.11.2024 20:40

Salam faisal sahb, Good to see you.

Ответить
@Syed2
@Syed2 - 14.11.2024 20:40

اگر ملک کے حالات خراب ہوئے تو اس صورت میں انڈیا، کشمیر پر حملہ بھی کر سکتا ہے۔

Ответить
@kamalsandho7262
@kamalsandho7262 - 14.11.2024 20:42

Allah Taala Aapko Seht Wali Lambi Zindghi Ataa Farmaiay Aameen Summa Aameen Elahi Aameen Elahi Aameen Summa Aameen

Ответить
@ayaanshah3393
@ayaanshah3393 - 14.11.2024 20:42

Faisel Sab Acha Howa Adalton k Saath ye awam ko insaf Nahee detay they tho ghreebon ki Bed Duaa Lagaee hay

Ответить
@arifarshad5990
@arifarshad5990 - 14.11.2024 20:44

Very informative vlog sir .. really like it..

Ответить
@hafeezshaikh2097
@hafeezshaikh2097 - 14.11.2024 20:52

W SALAM

Ответить
@khanafsarkhan357
@khanafsarkhan357 - 14.11.2024 20:58

HHHHHHHHH....InshaAllah Pakistan Tabbah hai aur Tabbah rehe gaa..........

Ответить
@khanafsarkhan357
@khanafsarkhan357 - 14.11.2024 21:01

Salam Fasil Sir....Sir Establishment ne Plan Ready kr Leyaa hai 24 k Liay..Insitiute k Loog PTI Protest main protester Baan kr Warde Waloon ko Kudh Maraay jaay aur Phir PTI Protester ko Crack kr diyaa jaay gaa....Khoon Bahanee k Plan hai....

Ответить
@suhailakbar1538
@suhailakbar1538 - 14.11.2024 21:02

اج جو زلالت ججز عدالتوں کی ہو رہی ہیے اس میں سب سے زیادہ ہاتھ ہمارے ججز کا ہیے اب بھگتیں اپنی زلالت کو

Ответить
@khanafsarkhan357
@khanafsarkhan357 - 14.11.2024 21:04

Fasil Sir Logoon ko Marnaay k Full Plan Ready hai Establishment k............Sab Tabbah hai InshaAllah.......

Ответить
@missionoic1
@missionoic1 - 14.11.2024 21:07

بہترین تجزیہ ایمانداری سے کہتا ہوں دو سال سے دیکھ رہا ہوں ایک ایک بات آپکی درست نکل رہی ہے ❤❤❤❤❤❤

Ответить
@khanafsarkhan357
@khanafsarkhan357 - 14.11.2024 21:11

Fasil Sir ...Our Civil & Miliatry Establishment Kuttay ke Dum hai kuch b kr loo Npak Army Gerenal Want to Destroy the Pakistan.....Fasil Sir App Abeh be Understand keuin neh kr rehe hoo Npak Army Gerenal Khottay ke Skin hai...

Ответить
@khanafsarkhan357
@khanafsarkhan357 - 14.11.2024 21:11

HHHHHHHHHHHHHHHHHHHHHH😄😄😄😄😄😄😄😄😄

Ответить
@shoaibshaikh3547
@shoaibshaikh3547 - 14.11.2024 21:13

🌹♥👌وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر دیل عزیز محترم جناب فیصل محمد صاحب ♥🌹 شاندار ولوگ شاندار تجزیہ اور کافی اہم خبریں ذوالجلال والاکرام اپکو اور ااپکے اہلی کھانا کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان مے رکھے شوم آمین یا رب العالمین 🌷👍🙏🏻👌♥🌹♥🌷♥🌷♥🌹♥🌹♥🌹♥

Ответить
@Travel.2
@Travel.2 - 14.11.2024 21:38

Hamarey bholaay badshaa ko inn 2 saal mei Aqal AA Jani chahiyeaa k unkaay Saath koi siyadatdssn nahi aor awaam k pass time nahi Ani zindagi ko mushkil se chalaa rahay Hain niklaay konye Mera Pakistan hay ye tera Pakistan hay 🎉🎉

Ответить
@minalsarwar779
@minalsarwar779 - 14.11.2024 21:43

Nice anlysis

Ответить
@mateurrehman4683
@mateurrehman4683 - 14.11.2024 21:53

سلام سر کیا جب خان صاحب کی ملاقاتوں پر پابندی لگی تھی کیا اس وقت خان صاحب کو جیل سے باھر کہیں شفٹ کیا گیا تھا؟

Ответить
@mohammadaref9976
@mohammadaref9976 - 14.11.2024 22:19

و عليكم السلام ❤جزاك الله خيرا ❤
بے تحاشہ اجلاس 👉👍

Ответить
@m.zahidrasheed4944
@m.zahidrasheed4944 - 14.11.2024 22:19

Ответить
@MadnisViewsAnalysis
@MadnisViewsAnalysis - 14.11.2024 22:39

بہت اعلی فیصل صاحب شکریہ آپ کا آپ کے الفاظ میں چبھتے ہوئے جملے کاش کہ ذمہداروں کو ادراک ہو جائے کہاں سے کہاں لے گئے ملک کو

Ответить
@azharhyd6558
@azharhyd6558 - 14.11.2024 22:46

Asslam o alikum Faisal SB.

Ответить
@FaheemKhan-cx6kb
@FaheemKhan-cx6kb - 14.11.2024 22:59

بہترین تجزیہ 👍🌹🌹🌹

Ответить
@mughalab2207
@mughalab2207 - 14.11.2024 23:01

وعلیکم السلام

Ответить
@AliPakistani-lh8ex
@AliPakistani-lh8ex - 14.11.2024 23:03

جو بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان میں انسانی و جمہوری حقوق کو پامال کیا۔ ٹرمپ انتظامیہ اگر ان اقدامات کی ریمیڈی نہیں کرے گی تو ذلت اور ناکامی کمائے گی

Ответить
@khurramgujjarchohan6711
@khurramgujjarchohan6711 - 14.11.2024 23:13

آپکی باتیں بلکل ٹھیک ہیں رجیم چینج سارا کیا دھرا زرداری کا تھا ساتھ نقوی اور رگڑا دینے کے لیے ن لیگ کو آگے کردیا کانے تھے ایک دوسرے کے اس ساری گیم میں زرداری نے پورا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ن لیگ اور باقی سارے رگڑے گئے اب آم کھانے کی باری زرداری کی تھی لیکن ٹرمپ آگیا اب اس رگڑے میں سارے شامل ہوچکے ہیں ذاتی مفادات کے لیے ملک اور قوم کا بیڑا غرق کردیا گیا ان سب کو تو سرعام چوکوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آھو

Ответить
@rafitamori5179
@rafitamori5179 - 15.11.2024 00:32

Ответить
@mughalgraphics8337
@mughalgraphics8337 - 15.11.2024 01:08

Biden x
Trump √

Ответить
@usmanahmedmehar
@usmanahmedmehar - 15.11.2024 01:11

💯👍

Ответить
@rizwan_media
@rizwan_media - 15.11.2024 01:17

Another insightful vlog, as always, grounded in real-world dynamics. It’s essential for Pakistan’s establishment to reconsider and address recent challenges. As for the current government, it may be time for a change in leadership to ensure a constructive path forward.

Ответить
@rizwan_media
@rizwan_media - 15.11.2024 01:18

ایک اور بصیرت والا بلاگ، ہمیشہ کی طرح، حقیقی دنیا کی حرکیات پر مبنی۔ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ حالیہ چیلنجز پر نظر ثانی کرے اور ان سے نمٹا جائے۔ جہاں تک موجودہ حکومت کا تعلق ہے، یہ وقت ہو سکتا ہے کہ قیادت میں تبدیلی لائی جائے تاکہ آگے کی تعمیری راہ کو یقینی بنایا جا سکے۔

Ответить
@g.murtaza4038
@g.murtaza4038 - 15.11.2024 01:29

Country is moving forward to right direction.

Ответить
@sohailashraf6016
@sohailashraf6016 - 15.11.2024 01:38

Wa Salamun Alaykum🌷

Ответить
@sohailashraf6016
@sohailashraf6016 - 15.11.2024 01:38

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Ответить
@sohailashraf6016
@sohailashraf6016 - 15.11.2024 01:39

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Ответить
@shamimakhter2099
@shamimakhter2099 - 15.11.2024 02:53

آپ تو شروع سے ہی کہتے رہے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ مخلص رہنما نہیں

Ответить
@shamimakhter2099
@shamimakhter2099 - 15.11.2024 02:55

گزشتہ ایک سال سے سارے تجزیہ ہم کو دھوکے میں رکھتے رہے کہ خان باہر آرہا بڑی شخصیت مل کر آرمی ہے اور اس وقت بھی کہتے تھے یہ سب صرف ویوز لینے کیلئے غلط بیانی کررہے ہیں آپ کی ہر بات سچ ثابت ہوئی ❤❤❤❤❤

Ответить
@AbidAli437
@AbidAli437 - 15.11.2024 02:59

InShaAllah Millions will be on streets a public Sunami will come out on 24th Nov

Ответить
@watchers.alies200
@watchers.alies200 - 15.11.2024 05:54

Imran Khan khaasi khan 😂

Ответить
@khanjville2346
@khanjville2346 - 15.11.2024 06:49

اسلام علیکم فیصل صاحب
آپکا تجزیہ سنا اور یقیناَ حقائق پر مبنی پر مغز باتیں کی ہیں آپ نے۔
فیصل صاحب ٹرمپ کا جیتنا بے شک 6 نومبر تک ایک اچھی خبر رہی لیکن اس کے بعد جب ٹرمپ کابینہ کیلئے نام پکارے جانے لگے تو مجھے کچھ دھڑکا سا لگنا شروع ھوگیا ہے کہ شائد اس دفعہ ٹرمپ کمپنی پوری طرح چلے گی نہیں۔ اسکی وجوہات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اس دفعہ
1. کچھ انتقامی موڈ میں لگ رہے ہیں اور کم و بیش اگرچہ اسکا مشن MAGA ہے لیکن عمران خان کی طرح وہ نشانے پر کسی اور کو رکھ رہا ہے۔ عمران خان سیاستدانوں کو پاکستان کی تباہی کا مرتکب قرار دیتا رہا ہے لیکن پٹاری میں ملٹری اسٹبلشمنٹ نکلا جس نے پاکستان کی 77 سال سے ایسی کی تیسی کر رکھی ہے۔ فرق یہ ہے ٹرمپ پہلے دن سے ڈیپ سٹیٹ ( ملٹری اسٹبلشمنٹ) کو سمجھتا رہا ہے اور اب وہ اسکو نشانے پر رکھ رہا ہے۔ امریکن اسٹیبلشمنٹ کوئ جی ایچ کیو ٹائپ ڈی ایچ اے اور محدود سوچ نہیں بلکہ بہت گہری تنظیم ہے جس میں ملکوں ملکوں کی اسٹیبلشمنٹ اپنا کردار ادا کر رہی ہے جیسی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ امریکن اسٹیبلشمنٹ کی آلہ کار ہے۔ تو ٹرمپ کیلئے اتنا آسان نہیں کہ نکیل ڈال سکے۔ ٹرمپ چار سال کیلئے آ رہا ہے وہ بخوشی آرام سے اسکی سن کر یہ چار سال گزار لینگے۔ کیونکہ انکی منصوبہ بندی شارٹ نہیں لانگ ٹرم ہے۔
2. امریکن اسٹیبلشمنٹ کو نکیل ڈالنے میں جو سب سے بڑی غلطی ٹرمپ کرنے جا رہا ہے وہ ہے اپنے loyalists کی فوج ظفر موج کو اپنے اردگرد جمع کرنا۔ اگر آپ ان میں سے بیشتر کو دیکھیں تو امریکہ جیسے بلا ملک کو چلانا انکے بس کی بات نظر نہیں آتی۔ ان میں سے تقریباً بیشتر جذباتی اور ایک انتہائ محدود سوچ کے حامل لوگ ہیں۔ کچھ امریکن ریڈ نیک تو کچھ چانکیہ ٹائپ انڈین امریکن جو بات کرنے اور چالاکی میں تو شائد کمال رکھتے ہیں لیکن امریکن psyche سمجھنا انکی بس کی بات نہیں۔ تو اس حالت میں یہ امریکہ میں بگاڑ تو پیدا کرسکتے ہیں لیکن تعمیر "MAGA" ہوتے کم دکھائی دے گا۔
3. ٹرمپ کاروباری شخصیت ہے اور اسکا امریکہ کو MAGA بنانے کے پیچھے محرک یہ ہے امریکہ خود ایک بہت بڑا مینوفیکچرر بنے جیسے چائنہ ہے تاکہ روزگار ملے جس میں یہ ناکام اسلئے ھوگا کہ
1. امریکن لیبر فورس ٹکوں کی نہیں بلکہ ایک مہنگی تنخواہ پر کام کرنے والی قوم ہے تو پھر یہ کیسے دنیا میں اپنی اشیاء کی مارکیٹ کرسکتے ہیں جب کسی اچھے سے اچھے ورک قوت خرید والے کی بھی اتنی طاقت نہیں ھوگی کہ امریکن پراڈکٹ خرید سکے۔ تو یہ ھونہیں پائے گا۔
2. اگر امریکہ چائنہ کی طرح میک ان امریکہ میں فیل ھوتا ہے تو دوسرا حربہ ٹرمپ کا tariff کا لاگوں کرنا ہے جو شائد چائنہ برداشت کرلے لیکن 99٪ ممالک افورڈ نہیں کرسکے نگے۔ تو ٹرمپ کا یہ حربہ بھی دنیا کو تلپٹ کرکے رکھ دے گا۔ اور چونکہ ٹرمپ کے تمام وزراء لائلسٹ ہیں تو وہ ٹرمپ حکمت عملی کو ہی فالو کرینگے۔
4. آخر میں ٹرمپ کا امیگریشن کریک ڈاؤن امریکہ کی تباہی کا باعث بنے گا۔ کیونکہ امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن نا تو سو فیصد جرائم کے مرتکب ہیں جسکی وجہ سے امریکہ کی سالمیت داؤ پر لگی ہوئ ہے اور نا ہی وہ سوشل سیکورٹی لے رہے ہیں۔ بلکہ الٹا امریکی معیشت کو سہارا دینے میں بہت بڑا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اگر تو واقعئ ٹرمپ انتظامیہ غیر قانونی تارکین کو نکالنے میں کامیاب ہوگیا تو یہ امریکہ کی تباہی کا سبب بننے کے چند محرکات میں اہم ترین محرک ثابت ھوگا۔ کیونکہ یہی تارکین وطن وہاں جو کما رہے ہیں 70 فیصد خرچ کر دیتے ہیں اور بلا واسطہ ٹیکس ادا کرکے سوشل سیکورٹی اور معیشت کو الٹا سہارا دئے ہوئے ہے۔ ویسے بھی ٹرمپ کی موجودہ بیوی سے لیکر بیشتر نمائندگان کی ہسٹری جیسے انڈین ہیں کیا وہ امیگرنٹس نہیں۔ موجودہ امریکہ کہ ساخت کی امیگرنٹس پر ہے تو یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ آخر ٹرمپ کی امیگریشن مخالف پالیسی کیسے امریکہ کے حق میں جاتی ہے۔ جس دن صرف ایک زراعت جیسے اہم ترین شعبے کو ورک فورس نا ملی تو امریکہ منہ کے بل گر پڑے گا ، یہ چھوڑ دیں کہ غیر قانونی امیگرنٹس نے امریکہ کے اور کتنے ایسے شعبے سنھبال رکھے ہیں۔
امریکہ پوری دنیا میں مداخلت کو اپنا حق سمجھتا آیا ہے اور اب عادی ھوچکا ہے تو یہ کیسے اور کیونکر ممکن ھوگا کہ وہ اب ایک خود پسند ملک بننے کی طرف چل پڑے۔ یہ اسرائیل کی خواہش تو ہوسکتی ہے کہ کمزور ترین امریکہ ہی گریٹر اسرائیل اور دنیا پر راج کرنے کی پوزیشن میں آسکتا ہے جہاں امریکہ صرف اور صرف اسرائیل کا ملٹری پراکسی اور اسلحہ ساز فیکٹری بن کر بس انکی بدمعاشی کو مزید تقویت دیتا رہے تاکہ اسکے اپنے دنیا پر راج کرنے کا خواب پورا ہو۔ اس حد تک ٹرمپ کی یہ خودپسندی اور امریکہ کو امریکہ تک محدود کرنی کی پالیسی اسرائیل کیلئے تو بہتر ہو سکتی ہے لیکن دنیا کیلئے اسکے اثرات کافی منفی ھونگے۔
اسی تناظر میں اگر بات پاکستان کی کی جائے کہ پاکستان پر ٹرمپ 2.0 حکومت کا کیا اثر پڑے گا تو میرے خیال میں ٹرمپ اور اسکی انتظامیہ کے پاس پاکستان کیلئے کچھ خاص حکمت عملی نہیں ہے۔ پاکستان چونکہ ٹرمپ کے آنے سے پہلے ہی کافی حد تک کمزور ھوچکا ہے اور معاشی ، سیاسی تباہی کے دھانے کھڑا تھا ہمیشہ سے اور مزید کھڑا ہے تو شائد ٹرمپ پاکستان کو نمٹنے کا ٹاسک سینٹ کام اور سی آئی اے کے زیر رکھے اور اگر حالات مزید خراب ہوں تو جو پاکستان سے متعلق امریکہ کا ہمیشہ سے ایک پلان بی رہا ہے" نیوکلیئر ریسکو" تاکہ وہ غلط ہاتھوں میں نا جائے اور اسرائیل کیلئے کوئ خطرہ نا بنے، اسکے علاؤہ میرا نہیں خیال کہ پاکستان کو وہ کوئ اور اہمیت دے۔ پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان کی اندورنی طاقتیں بلخصوص "ملٹری اسٹبلشمنٹ" ہی کافی ہیں۔
قصہ مختصر فیصل صاحب یہ ہے کہ ٹرمپ 47 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں اور بعید نہیں کہ امریکہ میں ایک نئ قسم کی حکمرانی کی ابتدا ہو ، اس طرز حکمرانی کی ابتدا جسکے مزے پاکستانی قوم پچھلے 77 سال سے لے رہی ہے اور جسمیں شائد آئندہ سالوں میں امریکنز باقاعدہ طور پر ملٹری اسٹبلشمنٹ کو حکومت کا حصہ دیکھے گی۔ کیونکہ ٹرمپ جتنا بھی امریکن ھو جائے یہ عمران خان کی طرح جاتے جاتے امریکنز پر یہ بات ضرور disclose کرے گا کہ امریکہ کو بھی پاکستان کی طرح سیاست دان نہیں پیچھے بیٹھے وردی والے ہی چلاتے آرہے ہیں بس اب کھل کر حکمرانی کرتے نظر اینگے۔ اور شائد ٹرمپ کے loyalists کا انجام بھی آخر میں عمران خان کے چند loyalists کی طرح تکلیف دہ ھوگا۔
رہے نام اللّٰہ کا۔

Ответить
@TheMoments-dg7me
@TheMoments-dg7me - 15.11.2024 07:11

Yahya Afridi is not innocent. He is fully supportive of army Generals.

Ответить
@s786able
@s786able - 15.11.2024 07:23

MORNING THANKS AND MORNING SALUT. AGREED.

Ответить
@majeedakhtar6151
@majeedakhtar6151 - 15.11.2024 09:13

Thanks for providing us real picture of current affairs. Your views are unbiased and proved correct in the long run. Keep it up. God be bless you.❤

Ответить