Комментарии:
Driver ki galti hai 11 lakh ke Piche kimati do jaane gava di 😢😢😢😢😢
ОтветитьJafaa drama danish bhai ne direct kiya hy zabardst
Ответить😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢very bad انسیڈنٹ۔
ОтветитьBht dhok hua sun ker.
Mgr factory owner ko chiya tha k cash her branch manager bank mai submit krwa takay asa risk he na huta.
منصور چھٹی صاحب ہمارے پرانے ساتھیوں میں سے تھے اللہ تعالیٰ مقتولین کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں آمین ثمہ آمین معذرت کے ساتھ رائے ونڈ کی تاجر برادری کا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے اگر پولیس پر دباؤ بڑھاتے تو دس بارہ گھنٹوں میں مثبت نتائج سامنے ا سکتے تھے
Ответитьافسوس اس بات کا ہے کہ " لاکھوں کا کاروبار / بزنس کرنے والوں نے --- کیش جمع کرنے + لانے اور پھر بینک جانے کے لیئے ( عام استعمال کی گھریلو کار ) رکھی ہوئی تھی --- کیش لانے لے جانے جیسے کاموں کے لیئے سخت سیکیورٹی کے ساتھ ( اسپیشل گاڑی ) ہوتی ہے ---
ОтветитьBewakofiii ki labor na.sirf 10 lakh 2 admi marr gye😢
ОтветитьBrave Man's
Ответитьاللہ ایسے درندوں کو نست و نبود کرے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور جو دنیا سے چلے گئے اللہ جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Ответитьپاکستان میں کرائم بہت زیادہ ہے ہیلمٹ کا استعمال کروانا شہریوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
ОтветитьPolice to sari PTI K PICHAY LAGI JA AWAM JAIN BHAD MAIN
ОтветитьAllah pak in k ghar walo par apna fazlo karam farmaey Aameen aur foot shudgan ko junnatul firdos aataa farmaey Aameen
Yaar pessa Phir aajata iss nuqsan ka koee azalah nhi hae pessey dedetey
yakeen ismein factory ke vah mulazim shamil hai jinko cash ke aane aur jaane ke time ka pata
ОтветитьIm also worker of this factory 😢
ОтветитьAmeen Summa Ameen
Ответитьنہایت افسوس ناک واقع لاقانونیت کی انتہا تینوں خاندانوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Ответить