Комментарии:
ماشاءاللہ سبحان الله
Ответитьسیّدُنا امیر معاویہ رضیَ اللہُ عنہ کے خلاف بدگوئی اور عیب جوئی میں مبتلا ہوگئے تھے پھر ایک مرتبہ خواب میں دیکھا کہ ان کے منہ سے لمبے لمبے بال نکل کر پاؤں تک لٹک گئے ہیں اور وہ ان بالوں کو اپنے پاؤں میں روندتے چلے جارہے ہیں جبکہ زبان سے خون جاری ہے جس سے ان کو سخت تکلیف اور اذیت ہورہی ہے، بیدار ہونے کے بعد انہوں نے تعبیر بتانے والے سے اس کی تعبیر پوچھی تو اس نے کہا: آپ کِبار صحابہ علیہمُ الرِّضوان میں سے کسی صحابی کی بدگوئی اور ان پر طعن کرتے ہیں، اس فعل سے بچئے اور اجتناب کیجئے۔ چنانچہ آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اس سے فوراً تائب ہوگئے۔ (المبسوط،جز:24،ج 12،ص57)
ہرصحابیِ نبی جنّتی جنّتی صدیق و عمر بھی جنّتی جنّتی
عثمانِ غنی جنّتی جنّتی فاطمہ و علی جنّتی جنّتی
حسن و حسین بھی جنّتی جنّتی امیرِ معاویہ بھی جنّتی جنّتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
٭…مدرس مرکزی جامعۃ المدینہ ،عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی
.
Ответитьفرمانِ مولیٰ مشکل کُشا جنگِ صِفِّین کے بعد امیرُ المؤمنین حضرت سیّدُنا علیُّ المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم نے حضرت امیرمعاویہ رضیَ اللہُ عنہ کے بارے میں فرمایا: معاویہ کی حکومت کو ناپسند نہ کرو کہ اگر وہ تم میں نہ رہے تو تم سَروں کو کندھوں سے ایسے ڈھلکتے ہوئے دیکھو گے جیسےاندرائن (پھل)۔ (یعنی تم اپنے دشمن کے سامنے نہیں ٹھہر سکو گے)۔(مصنف ابن ابی شیبہ،ج 8،ص724، رقم: 18) شیرِ خدا سے مَحبّت حضرت سیّدُنا علی کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کی شہادت کی خبر سُن کر آپ نے حضرت سیّدُنا ضرار رضیَ اللہُ عنہ سے فرمایا: میرے سامنے حضرت سیّدُنا علیُّ المرتضیٰکَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کے اوصاف بیان کریں۔ جب حضرت ضرار رضیَ اللہُ عنہ نے حضرت سیّدُنا علی کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کے اوصاف بیان کئے تو آپ رضیَ اللہُ عنہ کی آنکھیں بھر آئیں اور داڑھی مبارک آنسوؤں سے تَر ہو گئی، حاضرین بھی اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے اور رونے لگے۔(حلیۃ الاولیاء،ج1،ص126مختصراً) اہلِ بیت کی خدمت حضرت سیّدُنا امام حُسین
ОтветитьUlmaaye Ahle sunnat zindabad
Ulmaaye Ahle sunnat jari rahega
مرزا انجینئر کی بات تو درست ہے۔غوث پاک کا دھوبی تھا والی کہانی سے دیکھ لیں
ОтветитьHo sakta hai ki future me tum barielvy log bolega ki waqia e karbala ka bare me baat mat karo kyuki imam hussain aur yazeed dono sahaba ka beta hai isiliye
Ответитьحضرت علی سے قصاص کا مطالبہ غلطی تھی حضرت معاویہ کی اور اسکو غلطی کہنا گناہ نہیں اگر اجتہادی غلطی بھی تھی تو غلطی تو تھی اس میں آپ کی کوئی توہین نہیں۔
Ответитьاگر وجہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت تھی تو حضرت معاویہ نے اپنی ملوکیت میں کس قاتل سے بدلہ لیا۔۔۔؟
وجہ صرف مشاجرات نہیں، وجہ بغضِ اہلِ بیت بھی ہے۔
Hazrat Ali R. A k sath bugz aur hasad rakhne waala Munafiq he.... Ahle Bait pr zulum krne walon ka diffaa krne walon pr ALLAH PAK ki Laanat ho......
Ответитьماشاءاللّٰه ❤❤
ОтветитьMufti Sahab ❤❤❤
ОтветитьImam muslim to khetay hai ma awam un nas key hadessay likh raha hooor apnay sahi Muslim key mukdmay ma bhi likha hai
Ответитьسبحان اللّٰہ
مفتی صاحب آپ نے کمال کر دیا
مجھے بتاو آخر تم لوگوں کو ۱۲۴۰۰۰ صحابہ مین سے صرف معاویہ سے اور ہزاروں مسلم حکمرانوں میں سے صرف یزید سے محبت کیوں ہے۔ ایک ہی وجہ سمجھ میں آتی ہے کہ تم بھی منافق اور وہ بھی ۔
ОтветитьKyon na kiya jaye kese pata chalega kon haq per hi Mufti sahab
ОтветитьImam muslim na likha ha ka ma ya kitab awam ka liya lkh rha ho molvi ka loya ni ha special 😂 choto lol😅
ОтветитьAhle bait ki muhabbat hmara iman k hissa …. Jannat jhanum k faisla hona
Ответитьماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ответитьبہت ہے سنجیدہ اور تحقیقی انداز ماشاءاللہ 😊
ОтветитьMae apki dalilon se ittefak nahi rakhta kyunki apne hazrat ali razi....ke haq pe hone ki hadison ko nahi bayan kiya hai aap ahle shaam ko hi haq par sabit karne me lage huye hain allah apki hidayat kare❤
ОтветитьSir ap ne bajah frmaya but haqeeqat ko chupane ka koi fayda ?? Han bat ko ache andaz m krna chahey , yhi muslman ka tarika hona chahey , but mola ali har jang m HAQ per the or yhi haqeeqat hy bs
Ответитьاپنی باتوں کو توڑ مڑوڑ کر پیش کرنے کے لیے ہر زمانے میں لوگو نے حدیث اور قرآن کو غلط طریقے سے پیش کرنے کہا سہارا لیا ہے نہیں تو آپکی سنے گا کون۔ آپ اپنی چکنی چپڑی باتوں سے لوگو کو غلط بیان کیا ہے۔ غلطی ہوگی تو اللہ کے یہاں پکڑ ہوگی۔ رسُول کے وقت میں صحابہ سے کوئی غلطی ہوئی تو سنگ سار بھی کیا گیا۔ جنکو اللّٰہِ کے رسُول نے سزا دی وہ صحابہ ہی تھے۔ رسُول نے یہ تو نہیں کہا کی یہ صحابی ہیں انسے اجتہادی غلطی ہو گئی ہے لہٰذا انکو سزا نہیں دی جائیگی۔ قرآن بھی اسکے خلاف ہے وہ کسی میں فرق نہیں کرتا۔ فر عدل پر سوالیہ نشان لگ جائیگا ۔ آپ نے ایک بار یہ بھی کہا کی میری بیٹی فاطمہ بھی ہوتی تو اسکا ہاتھ میں کاٹ دیتا جب ایک case ke معاملے میں ایک بات اٹھی تھی۔
مِرزا سے آپکو ڈر اسلئے لگ رہا ہے کی وہ سارے بڑے بڑے لوگ جنوهنے دین میں غلط بیانی کی تھی اور امت کو ڈرا دیا تھا کی تم لب کشائی نہیں کر سکتے۔ جبکہ حدیث کہ رہی ہی کی جب تم کسی کام کو غلط دیکھو تو اپنے ہاتھ سے روکو, نہیں تو زبان سے اور نہیں تو دل میں ہی برا جانو لیکن یہ ایمان کا سبسے کمزور معاملہ ہے۔
غور کرنے کی بات ہے کی جب اللہ نبی تک کو بول رہا ہے قرآن میں کی اگر تم سے بھی غلطی ہو جاتی تو ہم تمہیں پکڑ لیتے اور سزا دیتے۔ کئی کو تو لغزش پر اللہ نے سزا بھی دی ہے۔ آپ صرف غلط لوگو کا دفاع کر رہے ہیں جو اسلام کی روح کے خلاف ہے۔ رسُول کا صاف ارشاد ہی کی تم سے پہلے قوموں میں بڑے کے لیے الگ اور چھوٹے کے لیے الگ قانون تھا جسکی وجہ کر یونہی ہلاک کر دیا گیا۔ فر آپ سوچ کی اللہ کے یہاں آپ کیا جواب دینگے۔ مِرزا جیسے علماء حق بیانی کرتے ہے تو آپ جیسے لوگ غلط بیانی سے امت کو گمراہ کرتے ہیں اور کچھ نہیں۔ ایک حالہ تیار کیا جاتا ہے لوگو کو گمراہ کرنے کے لیے اور کہا جاتا ہے کی رسُول نے ساری حدیث بیان کرنے سے منع کیا ہے کی امت نہیں سمجھ سکے گی لیکن آپ سمجھ کر بھی غلط بیان کر رہے ہیں جسکا خمیازہ آپکو اللہ کے یہاں بھگتنا پڑیگا ۔ اللّٰہِ آپکو اچھی عقل سمجھ دے اور حق بات کو بیان کرنے کی صلاحیت عطا کرے۔ مِرزا جیسے علماء آج کے لیے اللہ کی رحمت ہیں کو کھول کھول کر حق بتا رہے shin
ОтветитьWHAT IS MUSHAGERAT....????...IT IS NOT IN QURAN...???...WRONG IS WRONG....SAHABAS WERE NOT PROPHET...IF THEY DID WRONG....LET THE PEOPLE KNOW....
Ответитьمکینک لوگوں کی اس نفسیات کو سمجھ چکا ہے کہ لوگ لڑائی جھگڑے والی باتوں کو انجوائے کرتے ہیں اور وہ مشاجرات والی باتیں بیان کرے گا تو اس کی مقبولیت بڑھے گی ۔ میرا بریلویت سے کوئی تعلق نہیں لیکن مفتی راشد رضوی صاحب نے مکینک کو ایسا ننگا کیا ہے کہ اسکے پوشیدہ مقامات میں لکی آگ بجھنے کا نام نہیں لیتی ۔
ОтветитьHe is right good man love from deoband
ОтветитьAllah hamare mufti sahab ko hmesha salamat rkhe.har jaiz murade qubool farmaye jo hazrat chahte hai or allah inke deen ki khidmaat ke wasile se dono jahan me hazrat ko rahat o sukoon ata farmaye..ameen❤
Ответитьواہ ماشاءاللہ مفتی صاحب کیا علمی دلائل دیے ہیں۔
Ответитьجلالی حرامی پر بھی لعنت ، جو سنیوں کی صف میں گھسا ھوا ھے ۔
ОтветитьPhr janab hame ahle bait ke uss mohbt se kyun dor rakha gaya k jo hamare eman ka hisa hai. Aj tk kisi ne ahle bait se mohbt krna kyun nhi sekhae.
ОтветитьAli se mohabat nhi rakhe ga mgr momin Ali se buzjh nhi rakhe ga mgr munafiq....
ОтветитьEngr ke discuss krne se pehle ye tamamtr ahadees khaa thee.
Ответитьامام جلالی زندہ باد
Ответитьکنز العلماء ڈاکٹر مفتی محمد اشرف اصف جلالی زندہ باد
Ответитьمفتی صاحب، حضرت محمد بن ابو بکر رضی اللّٰہ عنھما پہ ابھی تک کوئی تفصیلی کلپ نہیں آیا۔ ان پر بھی اک تفصیلی کلپ اپلوڈ ہونا چاہئے۔ جزاک اللّٰہ خیرا
ОтветитьTu ne kaha uolma ka Minhaj Raha hai ke ye hadees bayan Karo ye na bayan Karo to jahilon hamara Deen quran aur hadees se hai uolma ka baap ka Deen naahi hai who sale makkari kar ke batate hai
ОтветитьYe harami ne Usman ke qadmo se fitne nikle ga is hadees ko mod ke achcha kar ke pesh kiya us hadees me usman ko fitna gar batya gaya hai
ОтветитьJis ke qadmo se fitna uthe...who haq par hoga fitna gar kabhi haq par hota hai
ОтветитьSubhan Allah Allah aapki umer me barkat de hajrat aap ne haq farmaya alhamdulillah i am Sunni berelvi masle ke ala hajrat jindabad Mirza pakka munafik 🐷 hi kahbees hi pakka randdi Ka baccha hi or mirza Ki baat sunta hi vor manta hi o pakka munafik 🐷 Ki ulad hi i am Indian love you mufti Rashid Mahmud razvi jindabad ❤❤❤ mirza pakka randdi Ka baccha hi
Ответитьمفتی صاحب میں آپ کے مسلک سے اختلاف رکھتا ہوں مگر آپ کو میں پسند کرتا ہوں کیونکہ آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے علم عطا فرمایا ہے اور میں بھی قرآن کریم کا طالب علم ہوں اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے عرب امارات سے سند فراغت قرآن کریم ممتاز حاصل کی ہے اور میں معلم ہوں مگر مرزا انجینئر ایک بے مثال جرات کے ساتھ بے غیرت اور زلیل ہے
ОтветитьMolvi sab ap ka mazhab batil hy
ОтветитьMoawia kab se tumhara syedna ho gya, moawia pr to Hazoor Nabi Kareem ki gustakhi ki thi aur 3 bar bulanay k bawajood khana khanay mai busy raha aur aya nahi, lanati mamu party kuch sharam kro, Moawia Ammar bin Yasir R.A ka qatal bhi karwaya siffin mai aur bohat saray kalay kartoot kiye hain Jo ahadees se sabit hain
ОтветитьSyedena😂😂
Ответить♥️✨
ОтветитьSara lota howa Mal to munafiqo ka pass gaya Jung Jamal siffeen ma talwar mola Ali ka Dil mawia ka Sath imam Hassan sulha isleya ke mola Hussain ke bayat passa la ka tore
Ответить❤❤❤
Ответить❤❤❤
Ответить