Комментарии:
Nice video
Ответитьمری میں ھر آنے والے ٹورسٹ بھائیوں کو اسلام علیکم۔ یہ کہنا سراسر غلط ھے کہ مری سے پاکستان کو بہت زیادہ ریونیو جنریٹ ھوتا ھے۔ یہاں پر ٹیکس فایلرز کی تعداد بہت کم ھے اور نہ یہاں پر کوئی انڈسٹری ھے۔ اور جو بھی ریونیو جنریٹ ھوتا ھے وہ ٹورسٹ کی وجہ سے ھے۔ اور گورمنٹ جو بھی بہتر اقدامات کر رھی ھے وہ صرف ٹورسٹ کی بہتری کیلئے ھے۔ اور پوری دنیا میں سیاحوں کی بہتری اور سہولیات کیلئے وھاں کی گورمنٹ بہت اچھے اچھے اقدامات کرتی ہیں اور ھونا بھی چاہیے انسان کی جان و مال سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں ھوتی۔ باقی پنجاب گورنمنٹ جو کچھ کر رھی ھے وہ مری کی بہتری اور خوبصورتی کے لئے ھے۔ انشاللہ سب کچھ بہتر ھو گا کسی بھائی کا کوئی نقصان نہیں ھو گا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور ھم سب کو اپنے ایمان حفاظت میں رکھے آمین
ОтветитьKash government of punjab muree k logon ko temeez or tehzeeb bhi sikha dy. Jis weja se wehan touvrest jany se bhi dertey hen
Ответить