Комментарии:
جب وکیلوں کو جج بنایا جائے گا تو ایسے ہی نادر نمونے اور ہیرے ملیں گے۔
Ответитьججوں کو معزز کہنے کی روایت ختم ہونی چاہیئے۔
Ответитьعمران خان کے ہٹائے جانے کے بعد دو ڈھائی سال جو اکھاڑ پچھاڑ ہو رہی ہے اس میں عوام کا کوئی تذکرہ نہیں۔
ОтветитьSimple is that lawyers must boycott all courts indefinitely
ОтветитьBilkul qazi k huq me jo faisla diya gaya bhot ghalat tha itne mehnge London me 3 flats ki money trail diye bghair hi case farigh kr diya gaya bhot afsos
ОтветитьNoon wukla ko arbon rupey khila deities hai chup krane k liyepr ghareebon ko dene k liye kuch nhi bhot afsos 😭😭
ОтветитьMJ THE GREAT THANK YOU
ОтветитьMJ, I think you are a very bold and intelligent reporter. Keep fighting for the Rule of Law and Justice in Pakistan. Don’t stop!!!
Ответитьایم جے، میرا خیال ہے کہ آپ ایک بہت بہادر اور ذہین رپورٹر ہیں۔ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔ کبھی رکیں نہیں!!!
Ответить❤❤❤❤
ОтветитьZABARDAST
ОтветитьZahir hay uthiyay ekhatay ho gay hain dollar zindabad
ОтветитьBest analysis.Thanks both of you Matiulla Jan Saheb
Ответитьگورکن نہیں مجاور۔۔۔ مطیع اللہ صاحب
ОтветитьPML N and PPP have trust in the Munafiqat of their old colleague. Maulana Sahib can switch loyalties anytime after the Hybrid Regime meets his greed
Ответитьیہ بیکاو مال وکیل اپنا اپنا اپنا پلاٹ لیتے ہیں اور اسٹیبلشمںٹ کے کہنے پر ناچتے ہیں، اگر یہ وکیل انسان کے بچے ہوتے تو پاکستان میں عدل کا نظام تباہ نہ ہوتا
ОтветитьWhat is happening and What should happen .....
Future of Pak politics, PPP and PTI will be 2 main parties, PMLN is out for at least 5 years or more.
Elections in Feb'25 before Ramadan.
A permanent bench of 3 to 5 retired judges to handle constitutional cases in the Supreme Court.
ایلاسٹک کا پاجاما پہنا دیا گیا ہے 😂😂😂😂
ОтветитьAsim Muneer is too scared to impose direct martial law. He ia using PMLN and PPP to cover his tracks
Ответитьمطیع اللٰہ جان اور ملک صاحب ۔ کیا قاضی فاٸز اور ان کے بچوں کا بلوچستان میں قاٸد اعظم ریذیڈنسی کی زمین حکومت پاکستان کو نام کرنا گنہاہ کے مترادف ٹھرا ہے !!!!! جناب ان کے فیصلے تمام ججز چیلنج کرتے رہے اور کورٹ کے ڈیکورم کو پست پشت ڈال کر کورٹ میں سے چلے جانا کیا قاضی صاحب کی عزت کم کرنے کی حرکات نہیں اور ججز کا ہر بینچ میں چیف کے لفظوں کے پیچھے الفاظ نکال کر بے عزتی کرنا اور مخالفت کرنا قاضی کو برداشت ہوا ہوگا!!!!! جناب کی راۓ ۔
Ответить❤❤بہت خوب
Ответитьtum dono kia keh rehy ho or apny language dekho
Ответитьye Hasnaat kia ye Urdu b thek nhi bool sakta or comments supreme court py kr reha hy
Ответитьye matee Dekho serf apny vlog k lia Pakistan supreme court py questioning kr reha hy
ОтветитьAllah inko hydat dey Aameen
ОтветитьA very complicated situation will arise if the constitution is amended by parliament members who are in the assembly on basis of form 47. Their position may change if tribunal accepts the apealant candidates petition. Under such circumstances amendments to constitution become null and void. This is an act of desperation by the powers that matter
Ответитьبءریستر ابوذر سلمان کے 92 نیوز چینل پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق سپریم کورٹ سے زیادہ ماتحت عدالتوں میں پینڈنگ مقدمات کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ججز کی تقرری کی ویکنسیز کی تعداد بھی زیادہ، تو اپر کورٹس بمع سپریم کورٹ مین ججز کی تعیناتی کی اتنی زیادہ اور فوری طور پر نہین ہے، یہ ترمیم کالے قانون کی شکل میں حکومت کی ضرورت ہے نہ کہ عوام کو ریلیف دینے کی، اس کے تناظر میں حکومت جو منافق ترین اور کرپٹ سیاستدانوں پر مبنی ہے ان کی منافقت ہے.
Ответитьکوئی اینکر صاحب یا تجزیہ کار ہمیں یہ نہیں بتا رہے کہ کیا آئینی ترمیم جیسی ٹیکنیکل چیز جسے ہر ممبرنہیں سمجھتا ہوتا تو کیا اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل اس مسد کے لئے پارلیمنٹ کی ایکسپرٹس ارکان پر مشتمل کمیزتی اس کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ ہائوس میں پیش نہیں کرتی کیا ؟ اور یہ پریکٹس کمپلسری پروسیجا کا درجہ نہیں رکھتی؟ کوئی دوست اگر رہنمائی کے لئے وضاحت فرما دیں تو ممنون ہوں گا۔
Ответитьتم دونوں کتے کبھی قاضی فائز عیسیٰ کےحق میں بھونکا کرتے تھے اج پاگل کتوں کی طرح ان کے خلاف بھونک رہے ہو۔ ہمارا کوئ ایمان دھرم
Ответитьمطیع اللہ، حسنات ملک اور اسد طور نے فرض کر لیا تھا کہ قاضی کے چیف بنتے ہی انکی موجیں لگ جاٸینگی۔۔ لیکن قاضی نے ٹھینگا دکھا دیا۔۔ کوٸی روکھی سوکھی ہڈی تک نا ڈالی۔۔۔ اوپر سے پی ٹی آٸی نے انکے ویلاگز کے سبسکراٸبر بڑھواکر چند ڈالر چبوانے کی مہربانی کر ڈالی۔۔
اب یہ تینوں دن رات عجیب عجیب طرح کی بک بک کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔
Supreme court ke Gally mai Rasi dall ker wazir Azam shehbaz sharif ke hath mai dey rahy hein,aisa hoga kia.
Ответитьکاش یہ غلیظ لوگ کالا باغ ڈیم کی خاطر یا پاک ایران گیس پائپ لائن کی خاطر اتنی جوڑ توڑ کرتے تو پاکستان کی عوام سکھ کا سانس لے رہی ہوتی
Ответитьwhat are these guys ranting about? let the Parliament decide they fate of the country. we have seen judges wrecking the justice and country not so long ago.
Ответитьقاضی جب گھرچلا جاے گا پھر شیطانی سینگوں کو حوش اۓ گا
Ответитьمطیع۔حسنات خواب تو دیکھے جا سکتے ھیں منصور شاہ کو بھی چاھیے آپ جیسے صحافیوں کے چیف نہ بنیں
Ответитьججوں اورصحافیوں کو شرم اگٸ تو پاکستان میں امن آجاۓ
Ответить804. Z❤❤❤❤❤❤❤
ОтветитьThese Begarat lawyers if want to do something, now is the time not after 26 october
ОтветитьWakeel teri behan ka rishta lenay aye ge. Shame on you cheap MJ khusra
Ответитьمطیع اللہ جان اب صحافی کم اور کسی کا چمچہ زیادہ لگتا ہے
ОтветитьSouth Punjab Lawyers,,your organization should stand with Justice and truth.regardless of personal preferences.
ОтветитьAik bol nhe sakta or dosre ne lafafa ly leya
ОтветитьBilawal Bhutto zardari dankay ki chot par amendment k Liye nikla howa hy,aap jasay agent samna Kun nahi karts
ОтветитьMatiullah jan,sharam karoo 8 judgies k kalay fayslay ki himsyat kartay ho,Lanat Tum par aur andhon par
ОтветитьTum Qazi ki dusmani maen hi jinda raho gay Lanat Tum par aur in par Jo 8 ka kalay fayslay ko condem nahi kartay
ОтветитьBilawal tu maidan maen hy aao na us k samnay wo dabang maa ka dabang bachay hy dabang nana ka dabang nawasa hy, Tum ko tumhari oqat batayga
Ответитьوہ کون سےجج ہوں گے جو شہباز حکومتوں کےنامزدگی پر عدلیہ میں أہیں گے؟
Ответитьسارے جہاں کا مالک اللہ رب العالمین ہے اللہ تعالیٰ رب العزت ہے
Ответитьعمران خان 🤲🤲عمران خان 💐🌷انشاءاللہ تعالیٰ ❤
Ответитьججز کو خرید نے کیلئے پلاٹ وغیرہ وغیرہ کی پیشکش کی جاتی ہے
Ответить