Jailed Khan, court-martialled  Gen Faiz, Supreme Court, establishment -All face safe exit deadline

Jailed Khan, court-martialled Gen Faiz, Supreme Court, establishment -All face safe exit deadline

Matiullah Jan MJtv

3 дня назад

61,802 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@pakistan63
@pakistan63 - 11.12.2024 07:12

یہ فوجی جب تک سیاست نہیں چھوڑتے تب تک پاکستان وڑا ہی رہے گا

Ответить
@Aikd8gt
@Aikd8gt - 11.12.2024 07:28

اس وقت اگر خیبر پختون خواہ کی حکومت دوبارہ ڈنڈوں🎉 کہ ساتھ نکلے اس وقت وہ لمحہ ہے حکومت اور جرنیل 😂عوام سے ڈر رہے ہیں اور خیبر پختون خواہ کی قیادت😂 جرنیلوں اور حکومت سے ڈر رہیں ہیں اگر اس وقت یہ عوام دوبارہ نکلے تو میں 101 %فیصد کہتا ہوں یہ جرنیل اور وفاقی حکومت بھاگ جائیں گی یہ ڈرے ہوئے ہیں عوام سے اس بار بھی شہادتیں ہو گی لیکن اس بار جب بھی تشدد کرے تو چھڑ دوڑوں پھر ان کو گھروں سے نکال کر لٹکائے گے چوکوں میں صرف ڈر ختم کرنا ہوگا عوام کو فلسطینیوں😮 کی طرف دیکھ لو وہ مظلوم روزانہ گولیاں نہیں میزائلوں 😢کہ سائے میں رہتے ہیں صرف ڈر ختم کرکے نکلے دوبارہ کوشش کرے 1000 مرتبہ نکام ہو گے تو 1لاکھ مرتبہ کوشش کرےگے❤

نکلو خیبر پختونخوا کی حکومت جلدی نکلو عمران خان 😮😢😢😢کی جان کو شدید خطرہ ہے
عوام 😊عمران خان کیلئے😊 مر مٹنے کیلئے تیار ہیں کتنا ظلم کر لے گے نکلو
میرے خیال میں اگر قیادت جلدی اعلان کرے دوبارہ D Chowk کا اس بار عوام کہ ہاتھ جو بھی آئے اس کو چھوڑ ے نا جتنی جلدی عوام دوبارہ رخ کرے گی اسلام آباد یہ دوبارہ بند کرے گے اور عالمی دنیا میں پھر ان کا جبر واضح ہو گا دسمبر کہ مہینےمیں کال ہو نی چاہیے
اس بار ہر ایک کام کی ٹیم ہونی چاہیئے اور ہر1 ٹیم کہ پیچھے4 ٹیمیں🚶🚶🚶🚶 موجود ہو
جرنیڑوں کی ٹیم
کھانے پینے🍌🍞🍪🥛 کی ٹیم
کیمروں📷 🎥کی ٹیم
ایمرجنسی🔦💡🕯 لائٹ کی ٹیم
جو فرنٹ پر ان کا💪😠😈 مقابلہ کرنے والی ٹیم
زخمیوں💊💉 کو سنبھالنے والی ٹیم
اور بڑے رہنما بشرا بی بی علی امین گنڈا پور سلمان اکرم راجہ ان کی حفاظت کی ٹیم 🦅🦅🦅
رات کو آدھی عوام جو سونے والی ہو ان کی حفاظت کی ٹیم 🦉🦉🦉
اور اپنے پیچھے bake up رکھے عوام جو پیچھے تیار رہیں 🚴🏻🚂🚍

یہ نامعلوم لوگوں کا بندوبست نا کیا گیا ان کرپٹ جرنیلوں کا ان پولیس رشوت خوروں کا یہ ملک ڈوب جائے گا
یہ جرنیل پہلے بلوچستان کی عوام اور خیبر پختونخوا کی عوام 😠کو اغوا کرتی تھی اور اب پنجاب میں مجال ہیں پنجابیو ں😭 کو کوئ افسوس ہوتا ہو نکلنا ہے کہ نہیں
یہ قیادت کبھی بھی D CHOWK پر نا جاتی عوام کو لے کر اگر بشرا بی بی نا ہوتی
پنجابیوں 😢جاگو نکلو سوچو آج نا نکلے پھر اپ کا مقدر صرف رینگتے کیڑوں کی طرح سرا دن روٹی کہ پیچھے بھاگتے رہو گے اپ کو صرف اتنا دے دیا جائے گا جس سے اپ کا پیٹ بھر سکے باقی یہ چور یہ کرپٹ لوگ باہر بھیجتے رہیں گے اپ کی نسلوں کہ لیے صرف غلامی مقدر ہو گا اپنے حق کہ لیے لڑتے نہیں تو جو جنگ کیسے لڑوں گے کفار سے ویسے 😢فلسطین کہ لیے درد رکھتے ہو اپ کشمیر کا برما کا لبنان کا شام کا 😢لڑو نکلو اپنے حق کہ لیے جدوجہد کرو

Ответить
@shahbazalilarik6389
@shahbazalilarik6389 - 11.12.2024 07:32

Ответить
@Aikd8gt
@Aikd8gt - 11.12.2024 07:33

عوام نکلے گی تو ملک بدلے گا

Ответить
@Shohban-gj8mc
@Shohban-gj8mc - 11.12.2024 08:38

❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

Ответить
@zamanmunawar
@zamanmunawar - 11.12.2024 08:58

Goli keu chalai begunha awam ko maar dala yee sub samny a jayee samjho 78 year ky saary mujrim a jayee gy par beka emaan insaaf nahin karta

Ответить
@sikandarhussain4146
@sikandarhussain4146 - 11.12.2024 08:59

عسکری بینک خالی ھو رھے. عسکری معیشت کا لوگ بائیکاٹ کر رھے.. اب جی ایچ کیو کے پاس ایک ھی حل ھے. یا تو عمران کے ساتھ فئیر ڈیل کریں یا پھر باقی پاکستانی عوام کی طرح معاشی مسایل کا سامنا کریں... چوایس جی ایچ کیو کی ھے..

Ответить
@MukhtarKhan-d5z
@MukhtarKhan-d5z - 11.12.2024 09:35

👍👍❤️👍✌️🏏💪✌️🏏💪♥️💪✌️🏏✌️✌️✌️

Ответить
@A.D.N55
@A.D.N55 - 11.12.2024 09:42

سر آپ کے ساتھ پورا پاکستان ان جرنیلوں ڈالرز چور 77ان کی چال کو ننگا کرے

Ответить
@A.D.N55
@A.D.N55 - 11.12.2024 09:43

سر جی زرا ان جرنیلوں کی بھی خبر لے آج کل ڈاکو جرنل حمید کے ڈرامے

Ответить
@gulzarhussain3489
@gulzarhussain3489 - 11.12.2024 09:54

Ikhtiarat ka najayze istemaal
Corruption
In ilzamaat per Agr phansi to koi zinda naheen Bach sakkay ga.

Ответить
@mdadnanafridi6608
@mdadnanafridi6608 - 11.12.2024 10:03

بھائی 26 نومبر کے بعد لوگوں میں خوف زیادہ نہیں بلکہ ختم ہوچکا ہے یہ بات چلینج کے طور پر کہہ رہا ہوں عمران خان دوبارہ کال دیں اس سے 500 گنا زیادہ لوگ باہر نکلے گی اور اپنا مطالبات تسلیم کروا کر ہی جائینگے

Ответить
@sirajkazi2507
@sirajkazi2507 - 11.12.2024 10:08

مطیع اللہ جان صاحب اپ نے شاید امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جو 20 جنوری کو حلف لے کر شاید اس وقت پاکستان مے اکر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے لیکر امریکہ چلا جاے گا اپ بڑے امریکہ کے صدر سے متاثر نظر اتے ھین میرے کو تو لگ تا ھے کے وہ اپ کو بھی بولے گا مطیع بھاءی اپ بھی میرے ساتھ چلین اور پھر اپ اس کو بولین گے کے ھمارا پورا یو ٹیوبرز صاحبان کا جو گروپ ھے ان سبھ کو میرے ساتھ چل نا پڑے گا ورنہ پاکستان کی حکومت ان کو پریشان کرے گی ڈونلڈ ٹرمپ اپ کو بولے گا مطیع بھاءی بس اتنی سی بات سبھ کو لے کر امریکہ مے اپنی صحافت کے گل کھلاءین امریک کو بھی پتا چلے پاکستانی میڈیا کس نمبر پر ھے

Ответить
@adilorakzai3156
@adilorakzai3156 - 11.12.2024 10:13

Kai ABI army or isi ni Imran khan ke mna or mpa KO Plmn KO Jo dai free kai ye koly amm
Sayasath my entry nahy hai kai in logon Ka chargshet hoga ❤

Ответить
@patrioticpakistani3705
@patrioticpakistani3705 - 11.12.2024 10:19

عمران خان کا ملٹری ٹرائل جرنیلوں کا عوامی ٹرائل ثابت ھو گا

Ответить
@KhanDaPaki
@KhanDaPaki - 11.12.2024 10:30

AIK SMALL CORRUPTED BADASS'Z GHADDAR HARAMKHOR MULK DUSHMAN AWAM DUSHMAN GHADDAAR UNIFOMED KANGERNALZ GANG PAR PURAY PAKISTAN KA LANAT 🖐
❤BAQI PURA PAK FOJ ZINDABAD SAB SHAHEEDON KO SALAAM SALUTE ❤

Ответить
@KhanDaPaki
@KhanDaPaki - 11.12.2024 10:31

YE KANGERNALZ HE DEEMAK HAI JO KHA GAYA HAI PAKISTAN KO, GANDA NASAL YAHOOD O HANOOD K NAJAIZ OLADEN

Ответить
@akberali5521
@akberali5521 - 11.12.2024 10:52

اسلام واعيکم ❤

Ответить
@TM-rq3jp
@TM-rq3jp - 11.12.2024 10:59

Dont forget bajwa and asim need to be in jail not imran khan. No civilian should be tried in miltary courts. Zardari was the one who put nawaz mariam in jail

Ответить
@akberali5521
@akberali5521 - 11.12.2024 11:10

آپ کي ي بات غلط ھي کي لوگ نھي انئگي
بھائي عمران خان کي لي لوگھ خان بھي ديني کي لي طيار ہئين ❤

Ответить
@Trueandhonest
@Trueandhonest - 11.12.2024 11:34

Game of Thrones in full momentum in Pakistan. 20 Jan door nahi, Good one Mateeh Sahb.

Ответить
@muzzamilali3308
@muzzamilali3308 - 11.12.2024 12:13

Sub thake ho ga fukar na karan

Ответить
@ishtiaqahmedghazipuri1649
@ishtiaqahmedghazipuri1649 - 11.12.2024 13:56

چنرل فیض حمد بہانہ ہے ، عمران خاں ہی تو نشانہ ہے۔

Ответить
@user-rj2bf3vk2h
@user-rj2bf3vk2h - 11.12.2024 14:37

عدالتیں ملکی حالات کے مطابق فیصلے کرتی ہیں قانون کے مطابق نہیں 👏👏👏 واہ پاکسان

Ответить
@user-rj2bf3vk2h
@user-rj2bf3vk2h - 11.12.2024 14:39

عوامی ردعمل کی غلط فہمی میں ناں رہیں پٹھان کا دماغ کبھی بھی آوٹ ہو سکتا ہے

Ответить
@Aamirkhanabc
@Aamirkhanabc - 11.12.2024 15:07

یہ اچھی بات ہے، اس کا اطلاق ان پر بھی ہو گا جو کل ریٹائر ہو جائیں گے۔

Ответить
@Saithaftaab-j5n
@Saithaftaab-j5n - 11.12.2024 15:53

Ye sub gernals dramay kur rahy hian

Ответить
@nasirabbas4610
@nasirabbas4610 - 11.12.2024 16:26

Excellent Analysis that is very close to reality.

Ответить
@DRTOMAR222
@DRTOMAR222 - 11.12.2024 18:37

YOUTHIYA JAAN..... CHARSI BHI NAHIN BACHEGA...😂

Ответить
@naseemullahkhan7426
@naseemullahkhan7426 - 11.12.2024 21:30

👌👌👌👌👌👌👌👌👌

Ответить
@QasimCh-w2z
@QasimCh-w2z - 11.12.2024 21:44

Faiz imran bai bai😅😅😅😅😅

Ответить
@ShahidKhan-ik5kb
@ShahidKhan-ik5kb - 11.12.2024 23:08

You point out the real game

Ответить
@faridoonkhan8553
@faridoonkhan8553 - 12.12.2024 06:56

اللہ عمران خان کا حفاظت فرمایئں

Ответить
@zaheerift
@zaheerift - 12.12.2024 11:47

کیا فوج نا چاہے تو بھی خان مقبول رہ سکتا ہے؟

Ответить
@zaheerift
@zaheerift - 12.12.2024 11:48

معلوم ہوتا ہے آپ کو فیض کے احتساب پر اتنی خوشی نہیں ہو رہی

Ответить
@afzalnaaz876
@afzalnaaz876 - 12.12.2024 13:17

Well.....come...sir...❤

Ответить
@AbdulBasit-oe4iv
@AbdulBasit-oe4iv - 12.12.2024 13:32

سیاسی سرگرمیوں میں شامل ہونے پر پوری فوج کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے کیونکہ جنرل باجواہ بطور چیف اس کو قبول کر چکے ہیں ۔

Ответить
@zafariqbal3855
@zafariqbal3855 - 12.12.2024 13:55

Very well

Ответить
@haiderjafri9312
@haiderjafri9312 - 12.12.2024 14:51

ابرھم لنکن صاحب وعظ و نصیحت کا شکریہ ۔۔۔ از راہ کرم حافظ کو بھی کافی کے دو گھونٹ پلاکر جگا دو اور مواعظ حسنہ کے دو لفظ حفظ کرا دو۔ شکریہ اللہ آپ کے گلے کو شفاء عطا فرمائے ۔۔۔ پاکستان کا مستقبل تاریک ھے رات 🌃 ہی رات 🌃 ھے اندھیری رات 🌃 ھے قرض سے نجات کا ایک ہی راستہ ھے معافی کے عوض جوہری صلاحیت کا خاتمہ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے طول عمر عطاء کرے آمین یا رب العالمین

Ответить
@ferozhaider5648
@ferozhaider5648 - 12.12.2024 15:31

M j TV P T I 📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾

Ответить
@Packagesshowroom
@Packagesshowroom - 12.12.2024 17:17

phir aayen gy ... deikh leina ... its a hunch

Ответить
@MuhammadSanwal-d5o
@MuhammadSanwal-d5o - 12.12.2024 18:38

Jn Faiz ko saza nahi Hogi ar jn Faiz KY boss ko saza hogi

Ответить
@ranakhalidjaved8263
@ranakhalidjaved8263 - 13.12.2024 06:45

زبردست مطیع اللہ صاحب

Ответить
@abdulrazzaqzarkoon5242
@abdulrazzaqzarkoon5242 - 13.12.2024 13:17

مطیع اللہ جان صاحب آپ کی ویڈیوز نہیں چلتی ہیں کیا یہ کوٸ ٹیکنیکل خرابی ہے ؟

Ответить
@farooqahmad-e5m
@farooqahmad-e5m - 13.12.2024 15:56

Great job Sir proud of you 💟

Ответить
@farooqahmad-e5m
@farooqahmad-e5m - 13.12.2024 15:56

Very right right very right sir proud of you

Ответить
@ZulfiqarAli-fk3kb
@ZulfiqarAli-fk3kb - 13.12.2024 20:19

Who will decide that now the establishment is not involved in politics?

Ответить
@SheikhPostings
@SheikhPostings - 14.12.2024 04:56

MTJ Jo ilzamat Faiz Hameed pr hen wo saray jurm to Gen. Muneera Mistry ne bhe kia hen aur Sbse bara jurm Jo Faiz Hameed ne bhe nahe kia wo Muneera Mistry ne kia he nehattay begunah Pakistani Awam pr Firing kr k maara he isnay. Iska court Marshall pehlay hona chahia

Ответить
@mnazirgondal174
@mnazirgondal174 - 14.12.2024 12:44

مطیع اللہ جان صاحب، اس کورٹ مارشل کا بھی وہی نتیجہ برآمد ہو گا جو پاکستان کی تاریخ میں فیصلے ہوتے آئے ہیں یا موجود ہیں۰تفصیل کی ضرورت نہیں بچہ بچہ جانتا ہے ( قاعد اعظم کا حشر، ذولفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو اور جنرل ضیأالحق کے ساتھ کیا ہؤا )۰ چینل اور رونق وغیرہ چلتی رہے گی۰

Ответить